کوئٹہ: وزیراعلی ٰبلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی گئی ۔ تحریک عدم اعتماد پر چودہ اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی گئی ہے ۔ تحریک جام کمال،یار محمد رند، اے این پی کے اصغر خان اچکزئی نے جمع کروائی ۔ تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں ۔