Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات، این اے 118 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

ریٹرننگ آفیسر ننکانہ صاحب تنویر الحسن نے مسلم لیگی امیدوار کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ضمنی انتخابات این اے ایک سو اٹھارہ پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

ریٹرننگ آفیسر ننکانہ صاحب تنویر الحسن نے مسلم لیگی امیدوار کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ضمنی انتخابات این اے ایک سو اٹھارہ پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ مسلم لیگی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات لگائے تھے۔ مسلم لیگی امیدوار نے توشہ خانہ سے تحائف فروخت کرنے اور القادر ٹرسٹ کو کاغذات میں ظاہر نہ کرنے پر اعتراضات لگائے تھے۔ ریٹرننگ آفیسر تنویر الحسن نے مسلم لیگی امیدوار کے اعتراضات ختم کر دیئے۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر کارکنان میں خوشی کی لہر ڈور گئی ۔

Related posts

مستحق گھرانوں کے لئے احساس راشن پروگرام لایا گیاہے، ثانیہ نشتر

Rauf ansari

بھارت، اسرائیل اور امریکا مضبوط پاکستان نہیں دیکھنا چاہتے،عمران خان

ibrahim ibrahim

تحریک انصاف این اے 133 سے آؤٹ ہوکر بھی الیکشن جیت گئی، حسان خاور

Hassaan Akif

Leave a Comment