Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پنجاب میں 2 ماہ کیلئے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ملک میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے دو ماہ کیلئےپنجاب کے مختلف شہروں میں رینجرز تعینات کرنےکا اعلان کر دیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومت جہاں ضرورت محسوس کریگی وہاں رینجرز کو استعمال کیا جائیگا۔

محکمہ داخلہ نےپنجاب میں 2 ماہ کیلئے رینجرزتعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق رینجرزکی تعیناتی کے اختیارات مخصوص شہروں تک محدودنہیں ہیں ۔ پنجاب حکومت کواختیارہےکہ جہاں چاہےرینجرزکواستعمال کرے۔

ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ انسداددہشت گردی ایکٹ کےاختیارات بھی پنجاب حکومت کےپاس ہونگے ۔حکومت جہاں ضرورت محسوس کریگی وہاں رینجرزکواستعمال کیاجائیگا۔

Related posts

عمران خان سیلاب زدگان کی مدد کے بجائے اپنی سیاست بچانے میں لگے ہیں، شیری رحمان

Nehal qavi

پی این ایس تیمورکو پاک بحریہ میں شامل کرلیا گیا

ibrahim ibrahim

جعلی سازشی خط وزارت خارجہ میں تیار کیا گیا، مریم نواز

Rauf ansari

Leave a Comment