لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں ریلیف مل گیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنےایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئےتوسیع کی منظوری دےدی۔عثمان بزدارکےاقدام سے4ہزارسےزائدایڈہاک ڈاکٹرزکو ریلیف ملےگا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کوتنخواہوں کی ادائیگی بروقت یقینی بنانےکی ہدایت بھی کی ہے ۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے ہے کہ ایڈہاک ڈاکٹروں کی ری اپوائنٹمنٹ اوردیگرایشوزکوفوری حل کیاجائےگا۔ایڈہاک ڈاکٹروں کےمسائل کےحل کیلئےمتعلقہ حکام کوہدایات جاری کردی ہیں۔