اوپن مارکیٹ ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 191 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 191 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک پاکستابن کے مطابق انٹر بینک میں 1روپے75پیسے کے اضافےسے ڈالر190.02 سے191.77پربند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر193روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔50 پیسے کے اضافے سے ڈالر 192.50 سے193 روپے پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More