عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے جماعت اسلامی سے مدد طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے جماعت اسلامی سے مدد طلب کرلی ۔

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے سیاسی رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ جماعت اسلامی نےنئےانتخابات کروانےکامطالبہ کر تے ہوئے ضمانت مانگی ہے ۔ جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کے وعدے کی صورت میں ہی اپوزیشن کا ساتھ دیں گے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More