Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان فضائیہ نے 27 فروری کو بھارت کا غرور خاک میں ملا یا،عثمان بزدار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 27 فروری 2019کو پاکستان فضائیہ کے شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے تباہ کرکے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھارتی طیارے گرانے کےتین برس مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے تباہ کر کے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔قوم آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

Related posts

امریکا کا یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ پیکج کا اعلان

Hassam alam

روس نے چین سے فوجی و معاشی امداد کی درخواست کردی

Hassam alam

کورنگی کاز وے اور کراسنگ روڈ بند ہونے سے لاکھوں شہری اذیت کا شکار

Nehal qavi

Leave a Comment