Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاک،چین دوستی بزدلانہ واقعات سے متاثر نہیں ہوگی، فضل الرحمان

اسلام آباد: امیر جمعیت علمائے اسلام (ف ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چائنا کی دوستی اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے متاثر نہیں ہوں گی ۔

جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے چائنا کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی ناظم الامور پینگ چنشو سے ملاقات کی ۔ مولانا فضل الرحمان نے کراچی دھماکے پر چینی حکام سے تعزیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔

امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں جاں بحق چینی افراد کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے ۔پاکستان اور چائنا کی دوستی اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے متاثر نہیں ہوں گی ۔

Related posts

بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

Hassam alam

ملالہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان خواتین کے حقوق کا معاملہ اٹھایا

Hassam alam

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment