Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کا پانچ رکنی دہلی روانہ

لاہور: پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں آبی مذاکرات کے لیے واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا۔

پاک بھارت آبی مذاکرات کیلئے پاکستان کا5رکنی وفد بھارت روانہ ہوگیا ہے ۔ وفد کی قیادت انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کر رہے ہیں۔پاک بھارت آبی مذاکرات30اور 31مئی کو نئی دہلی میں ہوں گے۔

پاک بھارت آبی مذاکرات میں بھارت کی جانب سے ڈیموں کی تعمیر پر بات چیت ہوگی۔سیلابی پانی سے متعلق پیشگی معلومات کی فراہمی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔وفد یکم جون کو واپس پاکستان پہنچے گا

Related posts

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 148پوائنٹس کی کمی

Rauf ansari

عمران خان! آپ سازشی ہیں اور مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں، مریم نواز

Hassaan Akif

وزیراعظم کا دورہ چین کا امکان، چینی و روسی صدور سے ملاقات متوقع

Rauf ansari

Leave a Comment