پاکستان آرمی نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کی اجازت کے بعد سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عطیات اکاؤنٹ نمبر – 00280100620583 میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کی مزید تفصیلات، ٹائٹل “سیلاب متاثرین کے لیے آرمی ریلیف” (عسکری بینک جی ایچ کیو برانچ)۔
