Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان ہائی کمیشن نے3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کوویزے جاری کردیئے

نئی دہلی : پاکستان ہائی کمیشن نے تین ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کوویزے جاری کردئیے۔بھارتی سکھ یاتری سترہ نومبرسے چھبیس نومبرتک بابا گرو نانک کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کوویزے جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ بھارتی سکھ یاتری 17 نومبرسے 26 نومبرتک بابا گرو نانک کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں گردوارہ جنم استھان اور کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب سمیت مختلف گردواروں کی یاترا کریں گے۔بھارت کے علاوہ دیگر ممالک میں مقیم ہزاروں سکھ یاتری اس تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گےپاکستان ہائی کمیشن نے بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن پر دنیا بھرکی سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے ۔

Related posts

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں11روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ

Nehal qavi

پی آئی اے:دوسرا ائیربس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا

ibrahim ibrahim

وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کردیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment