Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ میں 240 پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ 240 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 676 پر بند ہوئی۔ دن بھر 365 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 177 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکی 155 میں اضافہ ہوا۔ آج کاروبار کی بلند ترین سطح 43 ہزار 736 جبکہ کم ترین 43 ہزار 389 رہی۔

Related posts

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

Rauf ansari

وزیر اعظم کو موصول دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھائیں گے، اسد عمر

Rauf ansari

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ پالیسی میں نرمی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment