Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ 178پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 43ہزار کی حد عبور کرگئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری رہا۔تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 43ہزار کی حدعبور کرگیا۔ مارکیٹ 178پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار40 پربندہوئی۔

دن بھرمجموعی طور پر 360 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 190 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ150کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,257 جبکہ کم ترین سطح 42,861 رہی۔

Related posts

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

Hassam alam

ستمبر میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کا امکان ہے،شیری رحمان

Hassam alam

عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ نہیں جائیں گے، پرویز خٹک

Rauf ansari

Leave a Comment