Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 117پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ اختتام پذیر ہوگیا۔ ہفتے کے آخری روز 117پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 43ہزار کی حد عبور کرگیا۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 43 ہزار کا ہندسہ عبورکرگیا۔ مارکیٹ 117 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار 100 پر بند ہوئی۔آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 43,185 جبکہ کم ترین سطح 42,938 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 342 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 193کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ113کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

Related posts

عامر لیاقت کو درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائےگا

Rauf ansari

دفترخارجہ کا بھارت میں پاکستانی قیدی کی موت پر شدید احتجاج

Rauf ansari

کینیڈا میں ویکسین مخالف مظاہرین کے خلاف ایمرجنسی ایکٹ نافذ

Hassam alam

Leave a Comment