Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 529 پوائنٹس کااضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی رہی۔ مارکیٹ529پوائنٹس کےاضافے سے 42ہزار 541پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 529پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار 541پر بند ہوا۔دن بھرمجموعی طور پر360 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

آج269کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ67کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ تیزی کے باعث آج مارکیٹ میں 1 عشاریہ 26فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاآج مارکیٹ کی بلندترین سطح 42,607جبکہ کم ترین سطح 41,904 رہی۔

Related posts

لاہور میں شدید دھند کے باعث پروازوں کے شیڈول تبدیل

Rauf ansari

وزیراعظم کی چلاس میں اسپتال تعمیر کرنے کی ہدایت

Rauf ansari

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے رابطہ، کراچی واقعے پر اظہار افسوس

Rauf ansari

Leave a Comment