Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 444پوائنٹس کے اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ چار سو چوالیس پوائنٹس کے اضافے سے چھیالیس ہزار ایک سو انیس پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی رہی ۔تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 46ہزارکی حد عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 444پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار 119پربند ہوا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر415 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔ 292کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ101کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

Related posts

سپریم کورٹ کا تحقیقاتی اداروں میں مبینہ حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس

Hassam alam

ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا

Hassam alam

سکھر کی حدود میں ریلوے ٹریک شدید متاثر، متعدد ٹرینیں عارضی طور پر معطل

Nehal qavi

Leave a Comment