Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت زون میں جاری۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 224 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ 224 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 591 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ گزشتہ روز 540 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 43 ہزار کی حد عبور کر گئی تھی۔

Related posts

مراد سعید جلد ریحام کی کتاب پر دعویٰ دائر کریں گے، عمران خان

Rauf ansari

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے

Nehal qavi

سری لنکن شہری کی ہلاکت میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، پنجاب پولیس

Rauf ansari

Leave a Comment