Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان آئین کے مطابق چلے گا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان آئین کے مطابق چلے گا، کسی ایک شخص کی ضد پر نہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنا کسی کڑے امتحان سے کم نہیں ۔ جس ذمہ داری کیلئے قوم نے مجھے منتخب کیا وہ میرے لیے اعزاز ہے۔ میں اپنے قائد نوازشریف اور اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اعتماد کیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے مطالبہ کیا کہ اس نااہل اور کرپٹ حکومت سے ان کی فوری جان چھڑائی جائے۔ اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے عوام کی آواز پر لبیک کہا۔

Related posts

پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں پہلی بار لوکل گورنمنٹ نظام ترتیب دیا، وزیراعظم

Rauf ansari

شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنے پر پابندی عائد

Hassaan Akif

سپر ٹیکس کے اثرات،اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment