Urdu
تازہ ترین کھیل

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو270 رنز کا ہدف

ملتان: پاکستان نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 270رنز کا ہدف دے دیا۔

ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم نے 48 اوورز میں 9 وکٹوں کی نقصان پر 270 رنز بنائے۔

شاداب خان نے 78 گیندوں پر 86 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، امام الحق 62، فخر زمان 35، جبکہ خوشدل شاہ نے 34 رنز جوڑے۔

محمد رضوان 11، محمد نواز نے 8 رنز اسکور کیا ،کپتان بابر اعظم ایک رنز بنا کر پویلن لوٹے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے نکولس پورن نے 48 رنز دے کر 4 وکٹوں کے ساتھ نمایا ں رہے۔

Related posts

آصف زرداری اوروفاقی وزیرفواد چودھری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

ibrahim ibrahim

چوہدری شجاعت نے خاندان میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

ibrahim ibrahim

پی سی بی کو پی ایس ایل7سے2ارب منافع

ibrahim ibrahim

Leave a Comment