Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

دبئی سے ملتان آنے والے مسافر سے 20 شراب کی بوتلیں برآمد

ملتان :ملتان ائیر پورٹ پر دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافر کے سامان سے 20 شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئی۔

دبئی سے ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر آنے والی پرواز کے مسافر سے کسٹم حکام نے چیکنگ کے دوران مسافر کے سامان سے 20 شراب کی بوتلیں برآمد کیں ہیں۔

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق مسافر کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی ہے، کسٹم حکام نے شراب کی بوتلیں ضبط کرکے مسافر کو جانے کی اجازت دے دی۔

Related posts

اسپیکر ٹائیگر فورس کا رکن بن گیا ہے، رانا ثنا اللہ

Rauf ansari

سیلاب متاثرین کی امداد: وزیراعظم کا آرمی چیف اور چیئرمین ایم ڈی ایم اے کو فون

Hassam alam

کراچی میں پورے پاکستان سے زیادہ مہنگائی ہے، فواد چوہدری

Rauf ansari

Leave a Comment