Share اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری،مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج ساڑھے تین بجے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔