Urdu
پاکستان تازہ ترین

حکمران اتحاد کا حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ

حکمران اتحاد کے قائدین نے ممکنہ صورتحال میں متفقہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاﺅس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا مشاورتی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، اے این پی,بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ مریم نواز اور پارٹی کے دیگر قائدین بھی اجلاس میں شریک تھے۔

اجلاس میں مستقبل کی حکمت عملی طے کی گئی، تمام قائدین نے ممکنہ صورتحال میں متفقہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ اجلاس کو آج کی سپریم کورٹ کی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Related posts

نون لیگی اراکین کا چوہدری پرویز الٰہی پر تشدد

Zaib Ullah Khan

رانا ثنا اللہ کیس،سپریم کورٹ کا توہین عدالت سے متعلق ٹھوس شواہد فراہم کرنے کا حکم

Hassam alam

حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہیے،مریم نواز

ibrahim ibrahim

Leave a Comment