Urdu

پشاور : قصہ خوانی بازار میں مسجد کے اندر نماز جمعہ کے دوران دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد56 تک جاپہنچی۔

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 56 ہوگئی ہے ۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 56 ہوگئی۔ دھماکے کے 194 زخمی ایل آر ایچ منتقل کیے گئے۔

Related posts

ہیلتھ کارڈ سے غریبوں اور متوسط طبقے کو فائدہ ہورہا ہے، عمران خان

Rauf ansari

حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن میں معاملات طے ، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

Hassam alam

وزیراعظم نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہ کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment