Urdu
تازہ ترین کاروبار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عوام پر پیٹرولیم بم گرائے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تخمینہ پیٹرولیم لیوی کو شامل کیے بغیر لگایا گیا ہے۔

یکم اگست 2022 سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10سے 17روپے فی لیٹر تک کے اضافہ ہو سکتا ہے۔

Related posts

پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوچکی ہے، شیخ رشید

Hassam alam

اسرائیل نے امریکا پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

Hassam alam

علیم خان کے رکیک حملے نامناسب ہیں، فواد چوہدری

Rauf ansari

Leave a Comment