Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

پیٹرول پمپس مالکان کا کل 25 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا علان

کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل 25 نومبر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا علان کردیا ہے ۔

چیئرمین ٓل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ 5 نومبر کی ہڑتال حکومتی وعدے پر موخر کی تھی مگر ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے۔ عبدالسمیع خان نے کل سے ملک بھر کے تمام پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا ۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے۔ جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیاجاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

Related posts

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیا حکم نامہ جاری

Hassam alam

حکومت کے اتحادی بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں، احسن اقبال

Hassaan Akif

افغانستان میں طالبان کے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment