Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

حکومت کی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کے تنازعے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کیساتھ مذکرات کی حامی بھر لی ہے۔

ترجمان پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا تھا کہ مذاکرات 3 نومبر کو پٹرولیم ڈویژن میں ہوں گے، ہمارا وفد حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے جائے گا۔

مزاکرات میں وزیر توانائی حماد اظہر، سیکرٹری پٹرولیم و دیگر حکام شریک ہوں گے۔

واضح رہے پٹرولیم ڈیلرز نے اس سے پہلے حکومت کیساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا تھا۔

Related posts

ترکیہ سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر دو جہاز کل کراچی پہنچیں گے

Nehal qavi

تحریک عدم اعتماد کسی فرد واحد نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے

Hassam alam

کاوے موسوی نے نواز شریف کے خلاف کرپشن کے الزامات پر معافی مانگ لی

Rauf ansari

Leave a Comment