Urdu
تازہ ترین جرائم

لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والا پستول برآمد، تحقیقات جاری

لاہور: مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پرقاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والا پستول مل گیا جبکہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پرآگئی۔ حملے کا مقدمہ داتا دربار تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال پستول مل گیا ۔ملزمان کے فرار ہوتے ہوئے پستول گرگیا تھا ۔پستول کے مالک کا پتہ لگایا جارہا ہے۔سیف سٹی کیمروں سے ملزمان تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔

دوسری جانب مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو آپریشن تھیٹر سے آئی سی یو منتقل کردیا گیاجہاں ان کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔

Related posts

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گرفتار

Hassam alam

علی زیدی کا 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک مارچ کا اعلان

Hassaan Akif

حکومت مکتب تشیع کے ساتھ زیادتیوں کا ازالہ کرے گی،مصدق ملک

ibrahim ibrahim

Leave a Comment