Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

احتساب عدالت نے وزیراعظم اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس ارسال کردیا تھا۔

تحریری فیصلہ میں لکھا گیا کہ نیب ریفرنس متعلقہ فورم پر دائر کرے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز متعلقہ فورم پر پیش ہوں، نیب ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت احتساب عدالت کے پاس مزید ٹرائل کا اختیار نہیں ہے، دونوں ملزمان پانچ پانچ لاکھ کے شورٹی بونڈز جمع کروائے۔

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا تھا۔

Related posts

لاہور میں کورونا وائرس کے بعد ڈینگی مچھر بھی بے قابو

Hassam alam

حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو شوق سے کرے،شیخ رشید

ibrahim ibrahim

سراج الحق کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

Rauf ansari

Leave a Comment