Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم ایوان میں عددی برتری کھو بیٹھے ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں بہت اہم دن ہے۔ اپوزیشن کا متحدہ جرگہ مل بیٹھا ہے۔ ایم کیو ایم کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان ، بلاول بھٹو زرداری اور خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران لیگی صدر شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم ایوان میں عددی برتری کھو بیٹھے ہیں۔ مجھے ان سے امید تو نہیں مگر انہیں چاہئے کہ وہ استعفی دے کر نئی روایت قائم کریں۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور خالد مقبول صدیقی نے کھلے دل کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔

Related posts

مری میں متوقع برفباری کے باعث ٹریفک پلان جاری

ibrahim ibrahim

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Nehal qavi

ڈالر کی قدر 181.50 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Rauf ansari

Leave a Comment