اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔کل رات وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔
وفاقی وزیرفواد چوہدری کا ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے جبکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہوگا ۔
وفاقی وزیرفواد چوہدری نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے۔
