اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل وزیرستان کا دورہ کریں گے۔ جہاں انہیں شمالی وزیرستان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل وزیرستان کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف قبائلی عمائدین سے ملاقات کریں گے جبکہ انہیں شمالی وزیرستان سے متعلق امور پر بریفنگ دی جائے گی۔