وزیراعظم سوات اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کے دورے کیلئے روانہ

وزیراعظم سوات اور لوئر کوہستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لیئے روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کالام، کانجو اور پتن کا دورہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی جائےگی۔۔ شہباز شریف امدادی کاموں کا جائزہ اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More