Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مسلم لیگ ن آج فتح جنگ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

اٹک: مسلم لیگ نون آج فتح جنگ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔

مسلم لیگ نون آج اٹک کی تحصیل فتح جھنگ میں جلسے کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ جلسہ گاہ میں تیاریاں جاری ہیں جبکہ شرکاء کے لیے 25 ہزار کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔

جلسہ گاہ میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ۔ جلسے سے نون لی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔

Related posts

سراج الحق کی رحمان ملک کی رہائش گاہ آمد، لواحقین سےتعزیت

Rauf ansari

وفاقی کابینہ کا اجلاس، صدر مملکت کا کردار آئین سے ماورا قرار

Hassam alam

بھارتی فوجی کی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Hassam alam

Leave a Comment