0 لاہور: مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ ماڈل ٹاون لاہور سے اسلام اباد کے لئے روانہ ہوگیا۔ لانگ مارچ کی قیادت نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز کر رہے ہیں۔ لانگ مارچ میں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔