لاہورمیں انارکلی بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے دو مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔
مبینہ سہولت کاروں کو راوی روڈ سے گرفتار کیا گیا،مبینہ دہشت گردوں کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا،حراست میں لیےگئے مبینہ سہولت کاروں سے تفتیش جاری ہے۔