Urdu
تازہ ترین جرائم

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

چارسدہ : پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔

تھانہ سرو میں تعینات اے ایس آئی امتیاز خان کو تھانہ متھرا کے حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق اےایس آئی امتیاز خان مسنگ پرسن کیس میں حاضری کے بعد پشاور ہائی کورٹ سے واپس جا رہے تھے کہ نا معلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔

پولیس نے اےایس آئی امتیاز خان کی لاش کو تحویل میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Related posts

روس کا ہائپرسونک زرکون کروز میزائل کا تجربہ

Rauf ansari

یوکرین پر روس کے حملے چھٹے دن بھی جاری

Zaib Ullah Khan

ملکہ برطانیہ بھی کرونا وائرس کا شکار

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment