Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ڈرون کیمرے کا معاملہ، پی پی کا آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے آئی ایس آئی سے آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون کیمرے سے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔

پیپلز پارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو باضابطہ طور پر بھی خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون کیمرے سے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات کی جائے ۔

خط پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے لکھا گیا ہے۔خط میں آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون لگنے کے معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Related posts

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 180روپے 30 پیسے کا ہوگیا

Rauf ansari

پی پی چیئرمین کی منظور پشتین اورعلی وزیر سے ملاقات

Rauf ansari

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

Hassam alam

Leave a Comment