Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پیپلز پارٹی کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست پیپلز پارٹی کے رہنما نئیر بخاری نے تیار کی جس میں صدر، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری،اسپیکر اور ڈپٹی ا سپیکر ، وزارت کابینہ، پارلیمانی امور اور قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواسے سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے ۔ درخواسے میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کا اقدام آئین کے آرٹیکل 66،17،95 کی خلاف ورزی ہے۔ڈپٹی اسپیکر کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کو دوبارہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کا حکم دیا جائے۔عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد نتیجہ کا دینے کا حکم دیا جائے۔

Related posts

کراچی:پب جی گیم،9ویں جماعت کےطالب علم نےسوتیلی ماں کو قتل کردیا

ibrahim ibrahim

یورپی یونین سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف

Rauf ansari

پاک بحریہ کی سندھ، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں امدادی کارروائیاں جاری

Nehal qavi

Leave a Comment