اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کورونا کا شکار ہوگئے ۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
خاندانی ذرائع سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اس وقت نجی اسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں۔