Urdu

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کا روٹ تبدیل کر دیا گیا۔ مارچ کے شرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے عوام مارچ کا روٹ تبدیل کردیا گیا ہے ۔ مارچ کے شرکاء لیاقت باغ کی بجائے راوت ٹی چوک پر قیام کریں گے۔ لانگ مارچ کا روٹ پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ کے باعث تبدیل کیا گیا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو راوت ٹی چوک پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔عوامی مارچ راوت ٹی چوک سےاسلام آباد ایکسپریس وے کی طرف مڑ جائے گا۔عوامی مارچ فیض آباد سے ہوتا ہوا ڈی چوک پر پہنچے گا۔

Related posts

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

Hassam alam

شیریں مزاری کی گرفتاری پر عورت کارڈ کھیلنا مناسب نہیں،مریم نواز

Zaib Ullah Khan

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف چالان آج ہی جمع کرانے کی ہدایت

Hassam alam

Leave a Comment