Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے برآمد پر پابندی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی قیمت کم رکھنے کے لیے اس کی برآمدپر پابندی عائد کردی ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے چینی کی قیمت کم رکھنے کے لیے اس کی برآمدپر پابندی عائد کردی۔چینی کی برآمد پر پابندی پورا سال نافذ رہے گی

ذرائع کے مطابق ملک میں ضرورت کے مطابق چینی کی وافر مقدار کے ساتھ اضافی ذخیرہ بھی موجود ہے۔وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کا مقصد ملک میں چینی کی قیمتوں کو کم کرنا اور عوام کو ریلیف دینا ہے۔

Related posts

مولانا فضل الرحمان کا کارکنوں لانگ مارچ کیلئے تیاری کا پیغام

Rauf ansari

کورونا کیسز میں اضافہ،309 کیسز رپورٹ

ibrahim ibrahim

پی پی پی اور جے یو آئی نے فریق بننے کی درخواست دائر کردی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment