وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج رات 9 بجے وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔

زرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس رات 9 بجے ہوگا۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

زرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More