Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم کا دیامر بھاشا ڈیم 2026 تک مکمل کرنے کاٹاسک

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےدیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا ۔ وزیراعظم نے چیئرمین واپڈا کو ڈیم کی تعمیر2029 کے بجائے 2026 تک مکمل کرنے کاٹاسک دےدیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نےدیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر)مزمل حسین نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے چیئرمین واپڈا کومنصوبہ جلدمکمل کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے ڈیم کی تعمیر 2026 تک کام مکمل کرنے کاٹاسک دےدیا ۔

وزیراعظم نےکہامنصوبے سےآبپاشی اور ذراعت کو فروغ ملےگا جبکہ ملکی معیشت بہتر ہوگی۔وزیراعظم نےکہا امید ہے منصوبہ وقت پر مکمل ہوگا۔وزیراعظم قراقرم ہائی وے، تھری میگاواٹ تھک پاور منصوبے اور چلاس کیڈٹ کالج کا فضائی دورہ بھی کریں گے۔

Related posts

پاکستان میں کھیلنے کیلئے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے سکتا ہوں، معین علی

Hassam alam

امریکا کی سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کی منظوری

Rauf ansari

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر کی جانب سے مستردالیکشن ترمیمی بل منظورکیا جائے گا

Hassam alam

Leave a Comment