Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم کے دورہ چین میں 3ارب ڈالر قرض کے حصول پر گفتگو ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں چین سے 3ارب ڈالر کے قرض حصول پر بات چیت کی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ چین میں چینی صدر اور اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے ۔وزیراعظم ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

عمران خان کے دورہ چین میں خارجہ اور دفاعی تعاون کو تجارت اور سرمایہ کاری تک بڑھانے پر غور ہوگا۔ ٹیکسٹائل، آئی ٹی اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حصول پر مذاکرات ہوں گے۔

وزیراعظم ممتاز چینی کاروباری شخصیات، ماہرین تعلیم اور صحافیوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دفاعی امور میں تعاون کو مالیاتی شعبے تک بڑھانے پر بات ہوگی۔

Related posts

وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج، سندھ ہاؤس واقعہ پر بات ہوگی

Hassam alam

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ibrahim ibrahim

فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment