Urdu
تازہ ترین کھیل

پی ایس ایل7:آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور پشاور زلمی کا ٹاکرا

ایچ بی ایل پی ایچ ایل سات میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ زلمی نے سب سے زیادہ ستر میچ کھیلے اور اڑتیس فتوحات حاصل کیں۔ گلیڈی ایٹرز نے باسٹھ میچزمیں بتیس میں کامیابی حاصل کی۔ پشاورکے کپتان وہاب ریاض سمیت چار کھلاڑی کرونا کا شکار ہیں۔ آج شعیب ملک قیادت کریں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل سات میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ زلمی نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سترمیچرکھیلے اوراڑتیس فتوحات حاصل کیں۔ کوئٹہ نے باسٹھ میچزکھیل کربتیس کامیابیاں حاصل کیں۔ سرفراز احمد مسلسل ساتویں سیزن میں کوئٹہ کی قیادت کررہے ہیں۔ ٹیم میں بین ڈکٹ، ہیٹ مائر، محمد حسنین، سہیل تنویر اور محمد نواز شامل ہیں۔

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض سمیت چار کھلاڑی کرونا کا شکار اور قرنطینہ میں ہیں۔ شعیب ملک آج قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔ بین کٹنگ، حضرت اللہ زازئی، حسین طلعت، حیدرعلی اور عثمان قادر زلمی ٹیم کاحصہ ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

Related posts

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال لیا جائے گا،شوکت ترین

ibrahim ibrahim

اسلام آباد ہائیکورٹ: سینئر صحافی محسن بیگ کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر وفاقی پولیس سے جواب طلب

Hassam alam

ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی مطالبات کیلئے سندھ حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت

Rauf ansari

Leave a Comment