Urdu
کھیل

پی سی بی کو پی ایس ایل7سے2ارب منافع

پاکستان کرکٹ بورڈ کوپی ایس ایل سات سے دوارب روپے کا منافع ہواہے۔ بورڈ کے ریزرو پندرہ ارب ہوگئے۔ تمام فرنچائزکواگلے ہفتے اسٹیٹمنٹ بھیج دی جائیں گی۔ پانچ فرنچائز کو بھاری منافع ہواہے اور گذشتہ تمام خسارے پورے ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کوپی ایس ایل سات سے دوارب روپے کامنافع ہواہے۔ بورڈکے ریزرو پندرہ ارب ہوگئے۔ تمام فرنچائزکواگلے ہفتے اسٹیٹمنٹ بھیج دی جائیں گی۔ پانچ فرنچائز کو بھاری منافع ہواہے اور گذشتہ تمام خسارے پورے ہوگئے۔

پی سی بی کو پی ایس ایل سات سے دو ارب روپے سے زائد کامنافع ہواہے۔ جس کے بعد پی سی بی کے ریزرو پندرہ ارب سے تجاوزکرگئے۔ پی ایس ایل کی تمام فرنچائزکواگلے ہفتے اسٹیٹمنٹ بھیج دی جائیں گی۔ جس کے مطابق پانچ فرنچائز کوبھاری مالی فائدہ ہوگا۔ کووڈ کے باعث پی ایس ایل پانچویں اور چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹیموں کو مراعات دی گئیں، جس سے بورڈکواضافی ایک ارب روپے اخراجات برداشت کرنا پڑے ۔ پی سی بی کے ریزور اب پندرہ ارب ہوگئے۔ جو گذشتہ مالی سال میں بارہ ارب تھے۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل آٹھ کے میچز چاروینیوز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کرائے جائیں گے۔

Related posts

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

Nehal qavi

اچھی ٹیم تسلسل کے ساتھ ہی کھیلتی ہے

Hassam alam

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ:پاکستان کی تنزلی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment