0 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے۔مارکیٹ 379 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار424پرٹریڈ ہورہی ہے۔گذشتہ روزمارکیٹ342 پوائنٹس کے اضافے سے 44,803 پر بند ہوئی تھی۔