Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان، کاروباری ہفتے دوسرے روز انڈیکس میں تین سو باسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 44 ہزارکی حد عبور کرگیا۔مارکیٹ362پوائنٹس کے اضافے سے44ہزار 264پرٹریڈہورہی ہے،گذشتہ روز1250پوائنٹس کی کمی سے43,902 پربند ہوئی تھی۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں چھبیس پیسے کا اضافہ ہو گیا،26پیسے کے اضافے سے ڈالر 184.09 سے184.35پرپہنچ گیا۔جمعہ کے روزڈالر61پیسے کے اضافے سے 183.48سے184.09 پر بند ہوا تھا۔

Related posts

سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کرگیا، کابینہ کے 26 ارکان مستعفی

Hassam alam

دفترخارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستان مخالف بیان کو مسترد کردیا

Rauf ansari

مہنگائی، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے، وزیر داخلہ

Hassam alam

Leave a Comment