پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔تیزی کے باعث ہندڑڈاڈیکس 43 ہزار حد عبور کرگیا ،مارکیٹ 285پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار163پرٹریڈ ہورہی ہے ،گذشتہ روزمارکیٹ388 پوائنٹس کی کمی سے 43ہزارکی حد گنوا بیٹھی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More