Urdu
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے ہنڈرڈانڈیکس سینتالیس ہزار کی حد سے نیچے چلاگیا۔

مارکیٹ ایک سو چورانوے پوائنٹس کی کمی سے چھیالیس ہزارنو سو اکیس پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 180 پوائنٹس کی کمی سے 47,115پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب ڈالر کی پھر اونچی اڑان،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ چار پیسے مہنگا ہوگیا۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں مندی 42 ہزار کی حد بھی گنوا دی، ڈالر کو پر لگ گئے

Nehal qavi

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےانڈیکس میں ملا جلا رجحان

ibrahim ibrahim

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

Hassaan Akif

Leave a Comment